پنجاب ایجوکیٹرزبھرتی کو NTSکے رحم وکرم پرچھوڑنا مضحکہ خیز ہے

منڈی بہاؤالدین(بیورورپورٹ)پنجاب ایجوکیٹرزبھرتی کو NTSکے رحم وکرم پرچھوڑنا مضحکہ خیز ہے،سبجیکٹ سپیشلسٹ کے ٹیسٹ میں سبجیکٹ صرف30فیصد قابل افسوس ہے،انٹری ٹیسٹوں میں عمدہ تعلیمی ریکارڈ والے غیرمتعلقہ سوالات کی وجہ سے فیل کئے جارہے ہیں،ان خیالات کا اظہار معروف فلاسفر مزید پڑھیں