انسپکٹر ممتازگل ایس ایچ او گوجرہ تعینات،چارج سنبھال لیا

منڈی بہاوالدین(ایم.بی.ڈین نیوز ) ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضانے انسپکٹر ممتازگل کو ایس ایچ او تھانہ گوجرہ تعینات کردیاہے،قبل ازیں وہ ضلع کے مختلف تھانوں میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔انہوں نے تھانہ گوجرہ کا چارج سنبھال مزید پڑھیں