منڈی بہاوالدین میں محرم الحرام کے جلوس کے روٹس پر سی۔سی ٹی۔وی، واک تھرو گیٹ، صفائی ستھرائی، جنریٹر کی فراہمی، میڈیکل کیمپ سمیت تمام انتظامات مکمل

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 02 ستمبر 2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے کہا ہے کہ قومی اتحاد اور بین العقائد ہم آہنگی کی قوت سے فرقہ واریت کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں مزید پڑھیں