اب پنجاب میں گمشدہ بچوں کی تلاش کے لیے محافظ کی مددلی جائے گی

لاہور: پنجاب میں بے سہارا ،لاوارث اورگھروں سے بھاگے ہوئے بچوں کی تلاش اور معلومات کے لئے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب نے محافظ نامی موبائل ایپ کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ اس ایپ کی مدد سے ایمرجنسی کی صورت مزید پڑھیں