اسلامی ممالک کے حکمران کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں, پیر سید نویدِ الحسن مشہدی

ملک وال(نامہ نگار ) اسلامی ممالک کے حکمران کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں ان خیالات کا اظہار جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ اور دربار جلالیہ بھکھی شریف کے سجادہ نشین مفتی پیر سید نویدِ الحسن مزید پڑھیں