منڈی بہاﺅالدین کو ڈینگی فری بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے. مون سون بارشوں کے موسم میں ڈینگی کی افزائش کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں لہذا تمام افسران اور ٹیموں کو مزید محنت اور لگن سے کام کرنا ہوگا. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاوالدین ( ایم بی ڈین نیوز 18جون2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے کہا ہے کہ انسداد پولیو کو سو فیصدکامیاب بنانے کیلئے موثر حکمت عملی اختیار کی جائے۔ سکولز اسمبلی میں پولیو آگاہی مہم کے حوالے سے مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے پہلے ڈرین نالوں کو صاف کیا جائے، کسی نقصان پر ذمہ داران نرمی کی توقع نہ رکھیں

مون سون : ڈی سی او منڈی بہاؤالدین آفس میں کنٹرول روم قائم،تمام محکموں سے رپورٹ طلب طوفانی بارشوں سے پہلے ڈرین نالوں کو صاف کیا جائے، کسی نقصان پر ذمہ داران نرمی کی توقع نہ رکھیں، محکمہ آبپاشی کے مزید پڑھیں

مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی ممکنہ سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کے انتظامات مکمل کرلئے جائیں

ملک وال(نامہ نگار)ڈی سی او منڈی بہاؤالدین مظفر خان سیال نے کہا ہے کہ مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی ممکنہ سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کے انتظامات مکمل کرلئے جائیں۔ متاثرین کے قیام کیلئے ریلیف کیمپس کی جگہوں مزید پڑھیں

دریائی پشتوں کے معائنے اور اور مرمت کا کام مون سون سے پہلے مکمل کیا جائے، ڈی سی او

دریائی پشتوں کے معائنے اور اور مرمت کا کام مون سون سے پہلے مکمل کر لیا جائے،ڈی سی او مظفر خان سیال محکمہ آبپاشی کے افسروں کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز بھی بندوں کا سروے کریں، دریائی گزرگاہوں میں تجاوزات کا مزید پڑھیں