پھالیہ: لسوڑی کلاں میں 60 لاکھ روپے کی لاگت سے بجلی کے 3 نئے منصوبوں کا افتتاح

منڈی بہاؤالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 28جولائی 2020) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی پاکستان و ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ منڈی بہاؤ الدین کے تمام دیہاتوں اور ڈیرہ جات پر گھر گھر بجلی فراہم کی جائے گی،گھر مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین میں بھی پلانٹ فار پاکستان ڈے کے حوالے سے شجرکاری مہم کا افتتاح

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 17جولائی 2020  ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر اور چیئرمین سٹیندنگ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز و ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ درخت لگانا بہترین صدقہ جاریہ ہے، جس نے مزید پڑھیں

کھلی کچہریوں کا مقصد سائلین کو درپیش مسائل فوری حل کرنا ہے، شہری بلا خوف و خطر اپنے مسائل پیش کریں تا کہ ان کو موقع پر ہی حل کیا جا سکے۔ امتیاز احمد

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 21 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر اور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز/ ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ کھلی کچہریوں کا مقصد سائلین کو درپیش مسائل فوری مزید پڑھیں

طویل انتظار اور صبر آزما مرحلے کے بعد ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری نے 86 لاکھ روپے کی لاگت سے قادراباد چوک تا دوگل بائی پاس سڑک کا افتتاح کردیا

پھالیہ (نامہ نگار) ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے گزشتہ حکومتوں کی ناقص اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسوں کا ازالہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کرے گی حلقہ کے ہر قصبہ اور گاؤں میں عوام کو تعمیر وترقی کا دور مزید پڑھیں

تجاوزات کے خاتمے کیلئے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو تین دن میں ریڑھی بانوں کو لائن لینتھ پر کھڑا کرنے، ریڑھیوں کو نمبر الاٹ کرنے اور ریڑھیوں پر رنگ و روغن کرنے کی ہدایت۔ حاجی امتیاز احمد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 04 جنوری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کیلئے بلا تفریق آپریشن کیا جائے ۔ تجاوزات کو جلد ہٹانے کیلئے متعلقہ ادارے تمام وسائل بروئے کار لائیں تاکہ مزید پڑھیں

ایم۔این۔اے حاجی امتیاز احمد چوہدری اور ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین نے میونسپل کمیٹی ہال میں مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کئے

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 11 اکتوبر2019 ) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پوسٹل سروسزو ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کا اجراءحکومت کا انقلابی اقدام ہے۔ وزیراعظم عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا بر قرار رکھنے کیلئے حکومت پنجاب کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل درآد کو یقینی بنایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین

منڈی بہاو ¿الدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 26 اگست 2019 ) محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا بر قرار رکھنے کیلئے حکومت پنجاب کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل درآد کو یقینی بنایا جائے گا، امن و امان مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو پھالیہ ہسپتال کو گیس کنکشن کی تنصیب کیلئے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ممتاز تارڑ ایم این اے کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ کا دورہ ، ہسپتال کو گیس کنکشن کی تنصیب کیلئے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان ، ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلئے تمام مزید پڑھیں

حکومت نے شفاف الیکشن کروا کر ثابت کیا کہ حکومت جمہوریت کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتی ہے

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )بلدیاتی نمائندے اپنے فرائض منصبی ایمانداری، لگن اور محنت سے سرانجام دیں۔ عوام الناس کے مسائل حل کرنے میں کوئی دقیقہ فرد گذاشت نہ کریں۔ اﷲ تعالی نے آپ کو عزت بخشی ہے مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دئیے جائیں تا کہ وہ عوام الناس کی خدمت کر سکیں

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ایم این اے ناصر اقبال بوسال نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دئیے جائیں تا کہ وہ عوام الناس کی خدمت کر سکیں۔ وہ مزید پڑھیں