ضلع منڈی بہاﺅالدین میں اے ڈی پی کی 12458.13ملین روپے سے زائد لاگت کی 84جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں کا51 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 17 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ ترقیاتی اسکیموں کو وقت مقررہ پر مکمل کیا جائے، ترقیاتی اسکیموں پر معیاری میٹریل اور شفافیت کو ترجیح دی جائے اور سکیموں کی مزید پڑھیں

17سے 19فروری تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم میں منڈی بہاوالدین کے 2 لاکھ 74 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ سی ای او ہیلتھ

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 10 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ انسداد پولیو کو سو فیصد کامیاب بنانے کیلئے موثر حکمت عملی اختیار کی جائے، حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز مزید پڑھیں

ایم۔پی۔اے ساجد احمد خان بھٹی اور ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین نے قادرآباد میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کئے

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 10 اکتوبر2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کا بنیادی مقصد غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کو اعلیٰ اور بہترین علاج فراہم کرنا ہے،عوام کو مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین مہتاب وسیم کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج علی ذوالقرنین اعوان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیس منڈی بہاﺅالدین کا دورہ کیا اور لان میں پودا لگایا

منڈی بہاو ¿الدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 24 جولائی 2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ کورٹس اور کچہریوں میں صفائی و تعزین مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین: امتیاز احمد چوہدری اور ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی موسم برسات میں ممکنہ سیلاب سے بچائو کیلئے ریسکیو 1122 کا جوکالیاں کے مقام پر عملی مشقوں کا انعقاد

منڈی بہاﺅ الدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 15 جولائی 2019 ) قدرتی آفات روکنا انسان کے بس میں نہیں لیکن پیشگی اور موثرتیاریاںکر کے بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے، جوکالیاں کے مقام پر عملی مشقو ں کا بنیادی مقصد موسم مزید پڑھیں