جعلی ادویات بیچنے،ریکارڈ نہ رکھنے والے 10میڈیکل سٹوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

منڈی بہاؤالدین:جعلی ادویات بیچنے،ریکارڈ نہ رکھنے والے 10میڈیکل سٹوروں کیخلاف کارروائی کا حکم جن میڈیکل سٹورز میں ائیرکنڈیشنر نہیں انکے خلاف کارروائی کی جائے ،سخت گرمی میں ادویات کی کوالٹی خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ایلوپیتھی ادویات کا لائسنس مزید پڑھیں