حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی او منڈی بہاوالدین ناصر سیال نے تحصیل منڈی بہاوالدین، ملکوال اور پھالیہ میں پولیس موبائل خدمت مراکز بس سروس کا افتتاح کر دیا

منڈی بہاوالدین حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی او ناصر سیال نے پولیس موبائل خدمت مراکز بس سروس کا افتتاح کر دیا یہ موبائل بس موجودہ دور کی تمام جدید ترین سہولیات لیس ہے منڈی بہاؤالدین (پ ر) انسپکٹر مزید پڑھیں