محمد حسنین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مانو چک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

پاہڑیانوالی (احسان الحق نازش سے) تھانہ پھالیہ کے علاقے مانو چک نہر پل کے قریب ایک نوجوان محمد حسنین ولد محمد ارشد وڑائچانواں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر مانو چک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ مزید پڑھیں

مانو چک نہر میں ایک آدمی نے خود کشی کیلئے چھلانگ لگا دی. مقامی مچھلی فروش اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بر وقت کاروائی کے بعد ریسکیو کر لیا

تھانہ پھالیہ کے علاقہ مانو چک نہر میں ایک آدمی نے نہر میں خود کشی کرنے کیلئے چھلانگ لگا دی جسے مقامی مچھلی فروش عثمان اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بر وقت ریسکیو کر لیا تفصیلات کے مطابق سرلے مزید پڑھیں