ڈپٹی کمشنر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے رجسٹری، زمینوں کے اندراج، انتقالات اور فرد کے حصول کے علاوہ صفائی ستھرائی ، افسران اور سٹاف کی حاضری اور دیگر شعبوں کا جائزہ لیا

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز07ستمبر2020 )ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے آج اراضی ریکارڈ سنٹر اور محکمہ لائیو سٹاک کے آفس کا اچانک دورہ کیا۔ اپنے دورے کے آغاز میں ڈپٹی کمشنر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے معائنے کے دوران مزید پڑھیں