ڈپٹی کمشنر کی محکمہ فوڈ اتھارٹی کو ملاوٹ سے پاک تمام اشیائے خوردونوش بالخصوص پینے کے پانی کی بوتلوں، دودھ، گوشت، دالوں، گھی، آئل اور مصالحہ جات کی عوام الناس کو فراہمی سو فیصد یقینی بنانے کی ہدایت

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 18 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں، ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا مزید پڑھیں