بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عذاب سے کم نہیں. محمد ناصر جاوید

منڈی بہاؤالدین(بیوروچیف) بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عذاب سے کم نہیں. ڈائرکٹر ہمارا ایف ایم نیٹ ورک محمد ناصر جاوید کی میڈیا سے گفتگو. انہوں نے کہا کہ منڈی بہاوالدین شہر اور گردونواح میں بجلی صبح 9 بجے سے مزید پڑھیں

ہم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور بھارت کے مظالم، جبر اور ناجائز قبضہ سے اظہار نفرت کرتے ہوئے FM98 سے انڈین گانوں کو چلانے پر پابندی لگا دی ہے۔ مینجر ایف ایم

منڈی بہاوالدین ( ملک روف زبیر ) میجر (ر) محمد ناصر جاوید مینجر ہمارا منڈی بہاوالدین ایف ایم 98 نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ ہم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور بھارت کے مظالم مزید پڑھیں