نیا پاکستان منزلیں آسان فیز 1پروگرام کے تحت ضلع کی 283.690ملین سے 4سڑکوں کو کارپٹڈ اور بحال کیا جا رہا ہے۔ نیا پاکستان منزلیں آسان فیز 2 کے تحت ضلع میں 4سڑکوں کی کارپٹنگ اور تعمیر و بحالی کی جائے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 10 فروری 2020 ) ترقیاتی منصوبہ جات کی بر وقت تکمیل اور بہترین میٹریل کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے ، متعلقہ ڈیپارٹمنٹ مفاد عامہ کی ترقیاتی اسکیموں کو ترجیحی بنیادو ں پر مکمل کریں مزید پڑھیں