آہلہ روڑ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، 50 سالہ شخص جاں بحق

منڈی بہاؤالدین ( نامہ نگار)نیو آہلہ منڈی روڈ پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اور دو شدید زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق شوگر مل سے آہلہ کی طرف آتے ہوئے دو موٹر سائیکل ملکانوالہ قبرستان کے مزید پڑھیں