سول ہسپتال ملکوال میں سرجن ڈاکٹرکی تعیناتی کے بعد ابھی تک بے ہوش کرنے والے ڈاکٹر کوتعینات نہ کیا جا سکا

ملک وال(نامہ نگار)تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں سرجن ڈاکٹرکی تعیناتی کے بعد ابھی تک بے ہوش کرنے والے ڈاکٹر کوتعینات نہ کیا جا سکا جس کی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کو آپریشن کی سہولت حاصل نہ ہو سکی۔ عوامی حلقوں مزید پڑھیں