ڈینگی کا خاتمہ حکومت کی اہم ترجیح ہے ، ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پانے کیلئے کمیونٹی کا تعاون ناگزیر ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 10اکتوبر2020)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے کہا ہے کہ ڈینگی کا خاتمہ حکومت کی اہم ترجیح ہے ، ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پانے کیلئے کمیونٹی کا تعاون ناگزیر ہے، انہوں مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر ملکوال کی کرونا الرٹ کے حوالے سے کارروائی. 2 ٹینٹ سروس والوں کیخلاف FIR درج۔ تمام میرج حال سیل

اسسٹنٹ کمشنر ملکوال سید اسد عباس شیرازی صاحب نے کرونا وائرس الرٹ کے حوالے سے تحصیل ملکوال میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مختلف کاروائیاں کی جس میں تحصیل ملکوال کے تمام میرج ہال مارکیز کو سیل کر دیا مزید پڑھیں

اگلے تین ہفتوں کے لیے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا. اسسٹنٹ کمشنر ملکوال

منڈی بہاؤالدین (بیوروچیف) اسسٹنٹ کمشنر ملکوال سید اسد عباس شیرازی نے کرونا وائرس الرٹ کے حوالے سے تحصیل ملکوال کے مختلف نجی اور سرکاری سکولوں ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر ملکوال نے کہا اگلے تین ہفتوں کے لیے مزید پڑھیں

ملکوال: 2 متحارب گروپوں میں فائرنگ۔ ایک شخص فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی

ملک وال(نامہ نگار) 2 متحارب گروپوں میں فائرنگ ایک شخص فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی، پولیس کی مدعیت میں 34افراد کیخلاف مقدمہ درج ملزمان کی تلاش جاری زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

میانوال رانجھا نہر کے قریب موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ۔ میاں بیوی جاں بحق

منڈی بہاوالدین ( رستم علی ) میانوال رانجھا نہر کے قریب موٹر سائیکل سوار میاں بیوی پر فائرنگ۔ شوہر محمد عثمان جابحق جبکہ بیوی سدرہ عظمت شدید زخمی ہو گئیں تھیں۔ فوری طور پر ابتدائی طبی امداد نا ملنے پر مزید پڑھیں

تھانہ ملکوال چھونڈا ڈاکخانہ شماری کی حدود میں ظلم و بربریت کی انوکھی داستان، تفتیشی آفیسر کا 70,000 رشوت لینے کے بعد 5 لاکھ روپے کا مزید مطالبہ

منڈی بہاوالدین تھانہ ملکوال چھونڈا ڈاکخانہ شماری کی حدود میں ظلم و بربریت کی انوکھی داستان، انتظامیہ خاموش۔عوام کی جانوں کے رکھوالے ہی بنے عوام کے دشمن۔، تفتیشی آفیسر نے 70،000 رشوت لینے کے بعد بھی 5 لاکھ روپے کا مزید پڑھیں

چار خواتین رانا کلاتھ شاپ سے قیمتی کپڑا چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گٸی. لیڈی چور گینگ کا تعلق بہاولپور سے ہے

ملک وال ( نامہ نگار) چار خواتین رانا کلاتھ شاپ سے قیمتی کپڑا چوری کرتے ہوٸے پکڑی گٸی لیڈی چور گینگ کا تعلق بہاولپور کے علاقہ سے ہے تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز مین بازار چار مشتبہ خواتین رانا مختار کی مزید پڑھیں

ملکوال: شہریوں نے دو جیب کتروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا

ملک وال ( نامہ نگار ) سرگودھا کے رہائشی دو جیب کتروں میں سے ایک نے چوک گلی تیلیانوالی کے قریب موٹرسائیکل سوار ایک بزرگ بزرگ شہری کو روکا جبکہ دوسرے نے اس کی جیب سے بٹوہ نکالا تو بزرگ مزید پڑھیں

ملکوال: گزشتہ پندرہ دنوں میں سیمنٹ کی قیمت میں فی بوری 65 روپے اضافہ، قیمت کو 600 روپے تک لے جانے کا پلان تیار

ملکوال ( سکندر گوندل سے ) سیمنٹ انڈسٹری مالکان کا ایکا، گزشتہ پندرہ دنوں میں سیمنٹ کی قیمت میں فی بوری 65 روپئے اضافہ، قیمت کو 600 روپئے تک لے جانے کا پلان تیار، مختلف فیکٹریوں سے سینکڑوں ملازمین بھی مزید پڑھیں