ماہرہ خان ایشیا کی 5 پرکشش ترین خواتین میں شامل

لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں جگہ بنالی ہے۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی کے ایڈیٹر اسجد نذیر نے ایشیا کی 50  پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے مزید پڑھیں