موضع لک میں ٹریفک حادثے میں ہلاکت کا معاملہ۔ ڈی ایس پی پھالیہ نے احتجاج کے موقع پر پہنچ کر مزاکرات کے بعد فوری پرچہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

موضع لک میں گزشتہ روڈ ایکسیڈینٹ میں ہلاکت کے معاملے پر احتجاج ، ایس ایچ او پھالیہ حسنات شاہ کو برطرف کیا جائے احتجاج میں شامل لوگوں کا مطالبہ پھالیہ روڈ بلاک احتجاج پھالیہ گجرات سرگودھا روڈ بلاک ، موضع مزید پڑھیں