بجلی کی بار بار ٹرپنگ یا شارٹ سرکٹ،نجی بنک میں آتشزدگی لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور بنک ریکارڈ جل کر خاکستر

ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ رات رانا چوک کے قریب واقع نجی بنک میں آگ لگنے سے بنک کا لاکھوں روپئے مالیت کا قیمتی سامان اور ریکارڈ مکمل جل گیا تاہم اے ٹی ایم مشین اور بنک میں موجود کیش محفوظ مزید پڑھیں