محکمہ لائیوسٹاک کا بغیر لائسنس اور کم وزن ونڈا فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون

منڈی بہاﺅالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 22 اکتوبر2019 ) ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر محمد ممتاز بیگ اور فیڈ انسپکٹرڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر ضیاءاللہ گوندل نے ڈاکٹر محمد رضوان اور طیب الرحمن کے ہمراہ شوگر مل چوک میں جانوروں کی خوراک بنانے والی مزید پڑھیں