اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لینڈ ریکاڈز نعیم بخش تارڑ ممتاز قانون دان محمد ریا ض گوندل کی بیٹی کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک

ایم بی ڈین نیوز: اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لینڈ ریکاڈز نعیم بخش تارڑمنڈی بہاؤالدین کے ممتاز قانون دان محمد ریا ض گوندل کی بیٹی کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک تقریب میں اہم سیاسی ،حکومتی اور سماجی راہنماؤں کی شرکت۔۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کا عمل100فیصد مکمل ہونے کے قریب ہے ،ڈی سی او

منڈی بہاؤالدین میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کا عمل100فیصد مکمل ہونے کے قریب ہے ،ڈی سی او مظفر سیال گزشتہ برس کی بہ نسبت ریونیو اہداف حاصل کرنے میں کافی بہتری آئی ،بعض شعبوں میں مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے مزید پڑھیں