یوم مزدور: 227والدین کو خدمت کارڈ کا اجراء،ایڈوانس 2ہزار روپے،451بچوں کو ماہانہ ایک ہزار وظیفہ

منڈی بہاؤالدین: بھٹہ خشت کے بچوں کو تعلیم کی ترغیب دینے کیلئے 227والدین کو خدمت کارڈ کا اجراء والدین کو بطور ایڈوانس 2ہزار روپے،451بچوں کو ماہانہ ایک ہزار وظیفہ،مفت یونیفارم،کتابیں،سٹیشنری،بیگ،ٹافیاں دی جائیں گی  منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز مزید پڑھیں