ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کرونا آئیسولیشن، ابزرویٹری اور قرنطینہ وارڈز کا معائنہ۔ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کٹھیالہ شیخاں میں قائم 250بستروں پر مشتمل قرنطینہ سنٹر کا بھی معائنہ

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 18 مارچ 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے نئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کے انتظامات کے حوالے سے ہائی ڈی پینڈنسی یونٹ (ایچ ڈی یو) کا دورہ کیا۔ اس مزید پڑھیں

کٹھیالہ شیخاں: گوہڑ کے قریب کار کا ٹائر پھٹنے سے کار مسافر رکشہ سے جا ٹکرائی۔ میٹرک کا امتحان دینے والی والی طالبا شدید زخمی، طالبا زخمی حالت میں دیر سے امتحانی سنٹر پہنچی لیکن سپرنٹنڈنٹ نے پیپر لینے سے انکار کر دیا

افسوس ناک حادثہ۔ گورنمنٹ ھسپتال کٹھیالہ شیخاں گوہڑ روڈ پر ڈیرہ گجراں کے پاس کار ٹائر پھٹنے سے کٹھیالہ شیخاں آتے رکشے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں میٹرک کی طالبہ علیشمہ مختار جو اپنے والد کے ساتھ پیپر مزید پڑھیں

رمضان بازاروں میں تعینات اہلکارحکومت کی نیک نامی میں اضافے کیلئے کام کریں،وحید انصاری

رمضان بازاروں میں تعینات اہلکارحکومت کی نیک نامی میں اضافے کیلئے کام کریں،وحید انصاری شہریوں کو بھرپور سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،ممبر بورڈ آف ریونیوکی منڈی شہر،ملکوال اور کٹھیالہ شیخاں کے دورے میں گفتگو صارفین کیلئے بہترین انتظامات کئے مزید پڑھیں

منی موٹر وے کے درمیان بجلی کے پول سڑک کے درمیان آ گئے، حادثات کا خطرہ، شہری سراپا احتجاج

ملک وال(نامہ نگار) منڈی بہاؤالدین سے سالم تک منی موٹروے کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ اس دوران نواحی علاقہ کٹھیالہ شیخاں میں سڑک کی توسیع کے دوران بجلی کے کھمبے سڑک کے عین وسط میں آ گئے ہیں، جس مزید پڑھیں

معمولی تلخ کلامی پر 3 ملزمان نے 50 سالہ شخص کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا

معمولی تلخ کلامی پر 3 ملزمان نے 50 سالہ شخص کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز محمد منشاء ولد غلام رسول مزید پڑھیں

پانڈوال میں نامعلوم افراد نے ماں اور بیٹے کو چهریوں کے وار کرکے قتل کردیا

منڈی بہائوالدین: پانڈوال میں نامعلوم افراد نے 45 سالہ ماں نسرین اور 14 سالہ بیٹے نعمان علی بیٹے کو چهریوں کے وار کرکے قتل کردیا پانڈوال میں 14 سالہ نعمان علی اور 45 سالہ نسرین اپنے ڈیرہ پر موجود تهے’ مزید پڑھیں

منڈی بہائوالدین میں کہیں بارش اور کہیں آندھی، سردی ایک دفعہ پھر لوٹ آئی

منڈی بہائوالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) منڈی بہائوالدین اور اسکے گردونواح میں شام کے وقت گہرے بادل آسمان پر منڈلانے لگے۔ تیز آندھی اور طوفان سے ہر طرف مٹی اور ریت کے زرے اڈنے لگے۔ تحصیل ملکوال میں مزید پڑھیں

ڈی سی او منڈی بہاؤالدین کا طبی مراکز اور سکولوں کا اچانک دورہ، غیر حاضریوں پر ملازمین سے جواب طلب

ڈی سی او منڈی بہاؤالدین کا دور دراز علاقوں میں طبی مراکز صحت اور سکولوں کا اچانک دورہ ،حاضریاں چیک کی رورل ہیلتھ سنٹر کٹھیالہ شیخاں میں میڈیکل آفیسر ، ڈینٹل سرجن کی عدم موجودگی جبکہ ڈسپنسر کی غیر حاضری مزید پڑھیں