کوٹ بلوچ کا رہائشی جدہ میں کام کے دوران انتقال کر گیا، میت جمعرات کو آبائی گائوں پہنچے گی

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 11 نومبر 2020) محمد ارشد ساکن کوٹ بلوچ جو کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں مقیم تھے، بروز جمعرات اپنی ڈیوٹی پر کام کر رہے تھے کہ پرانی عمارت کو توڑنے کے دوران سریا مزید پڑھیں