ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کا کھرلانوالہ میں گودام پر چھاپہ۔ جعلی کھاد کی 600بوریاں اورخالی بار دانہ ڈی اے پی برآ مد کرکے گودام کوسیل کر دیا۔ جعلی کھاد ڈیلر کے خلاف ایف آئی آر درج

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 14 دسمبر2019 ) ایڈیشنل سیکرٹری زراعت (ٹاسک فورس) پنجاب رانا علی ارشد صاحب اور ڈائریکٹر زراعت (توسیع) گوجرانوالہ چوہدری محمد منیر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) منڈی بہاوالدین شیخ محمد اقبال نے کھرلانوالہ میں مزید پڑھیں