کھائی: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر۔ ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا

منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کھائی میں گھر میں آ گ بھڑک اٹھی لاکھوں کا سامان جل کر خاکسترریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا ۔ منڈی بہاؤالدین کے گاوں کھائی کے رہائشی طاہر شاہ مزید پڑھیں