محنت کش کا ڈھابہ گرانے پر مسلم لیگ (ن) کے منتخب کونسلر سمیت11افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا

محنت کش کا ڈھابہ گرانے پر مسلم لیگ (ن) کے منتخب کونسلر سمیت11افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا ،ِچائے بوتلیں اور دیگر اشیاء فروخت کر کے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں ،سٹال سمیت لاکھوں کا سامان تباہ کر دیا مزید پڑھیں