کالووالی میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، گھر والوں نے کمروں میں چھپ کر جان بچائی

منڈی بہاوالدین تھانہ صدر کے علاقہ کا لو والی میں فاٸرنگ. فاٸرگ کی تڑ تڑاہٹ سے علاقہ گونج اٹھا معمولی تلخ کلامی پر سہیل نامی شخص نے محمد فضل کےگھر پر کلا شنکوف سے اندھا دھند فاٸرنگ کردی گھر والوں مزید پڑھیں