جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جب کہ اس موقع پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملکی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔ ملک مزید پڑھیں