گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز منڈی بہاوالدین میں BS چار سالہ پروگرام کیلئے اساتذہ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ جن مضامین میں اساتذہ کرام درکار ہیں کی تفصیلات درج ذیل ہیںباٹنی، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس، اکنامکس، انگلیشن، اسلامک اسٹیڈیز، مزید پڑھیں

بلڈنگ ڈویژن منڈی بہاوالدین میں کمپیوٹر آپریٹر، ٹیوب ویل ڈرائیور، الیکٹرکشن، پلمبر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

بلڈنگ ڈویژن منڈی بہاوالدین میں مالی سال 2019-20 عارضی ورک چارج ملازمین کی مختلف آسامیوں کیلئے گورنمنٹ آف پنجاب کی مروجہ پالیس برائے عارضی ورک چارج ملازمین کے تحت درخواستیں ملطوب ہیں۔ تعینات 89 دنوں کیلئے ہو گی۔ نام آسامی: مزید پڑھیں

کریکٹر ایجوکیشن فائونڈیشن کے تحت منڈی بہاوالدین میں ماسٹر ٹرینر کی بھری کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

کریکٹر ایجوکیشن فائونڈیشن کے تحت منڈی بہاوالدین میں ماسٹر ٹرینر کی بھری کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: ماسٹر ٹریننر تعلیمی قابلیت: گریجویٹ، کمپیوٹر پر مہارتمقام تعیناتی: منڈی بہاوالدین اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 15 اکتوبر 2019آن لائن اپلائی کرنے مزید پڑھیں

GEPCO کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں بل ڈسٹریبیوٹر اور اسسٹنٹ لائن مین کی 76 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

گوجرانوالہ الیکٹرک پاورکمپنی کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں بل ڈسٹریبیوٹر اور اسسٹنٹ لائن مین کی 76 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: بل ڈسٹریبیوٹربنیادی سکیل: 07سیٹوں کی تعداد: 28تعلیم: میٹرکعمر کی حد: 18 سے 30 سال مزید پڑھیں