ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملک غضنفر علی اعوان کا چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین کا اچانک دورہ۔ صفائی کے ناقص انتظامات پر 4 سویپر کو تبدیل کرنے کا حکم

منڈی بہاﺅالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 02 اگست 2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ کیا ، انہوں نے ہسپتال کے وارڈز اور مختلف شعبوں کا معائنہ کر کے ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کے سرجن نے ہسپتال میں سرجری کرنے کی بجاۓ مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں ریفر کرنے شروع کر دیے. میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے تحقیقات کا حکم دیدیا

پھالیہ ( عدیل خان چوہدری سے ۔ نامہ نگار) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کے سرجن نے ہسپتال میں سرجری کرنے کی بجاۓ مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں ریفر کرنے شروع کر دیے، ایک مریض کی شکایت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین نہ ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

ملک وال(نامہ نگار) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین نہ ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ، فنکشنل ہونے کے باوجود ابھی تک ٹی ایچ کیو ہسپتال کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا جس سے انتظامی معاملات مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو پھالیہ ہسپتال کو گیس کنکشن کی تنصیب کیلئے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ممتاز تارڑ ایم این اے کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ کا دورہ ، ہسپتال کو گیس کنکشن کی تنصیب کیلئے 30 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان ، ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلئے تمام مزید پڑھیں

حکومت نے منڈی بہاؤالدین کے ہسپتالوں میں صفائی کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کردیا

 حکومت نے منڈی بہاؤالدین کے ہسپتالوں میں صفائی کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کردیا،مظفر خان سیال پراجیکٹ کی کامیابی پر دائرہ کار پورے صوبے تک پھیلایا جائے گا،متعلقہ کمپنی صفائی کی ذمہ داری دیانتداری سے ا داکرے ڈی سی او کاڈی مزید پڑھیں

بنیادی مرکز صحت رکن کی دیوار گرنے سے لوگوں نے ہسپتال کو عام گذر گاہ بنا لیا

ملک وال(نامہ نگار) بنیادی مرکز صحت کی دیوار گرنے سے لوگوں نے ہسپتال کو عام گذر گاہ بنا لیا ، قریبی ڈیرہ کے لوگوں نے اپنی مویشی بھی ہسپتال میں لگے درختوں کی چھاؤں میں باندھ دیے ، ہسپتال عملہ مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال سمیت مختلف ترقیاتی سکیموں کی افتتاحی تقریب کل شام رانا چوک میں ہو گی

ملک وال(نامہ نگار) ٹی ایچ کیو ہسپتال سمیت شہر میں جاری مختلف ترقیاتی سکیموں کی افتتاحی تقریب کل بروز جمعہ شام پانچ بجے رانا چوک میں ہو گی ، ممبر قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال، ممبر پنجاب اسمبلی اختر عباس مزید پڑھیں

ڈی سی او منڈی بہاؤالدین مظفر خان سیال نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کی نئی ائیرکنڈیشنڈ ایمرجنسی وارڈ کا افتتاح کردیا

ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ، ڈائلیسز سنٹر میں نئی مشینوں کی تنصیب کیلئے وارڈ میں جگہ فراہم کرنے کی ہدایت ،مریضوں کے مسائل سنے ایمرجنسی وارڈ جس مقصد کیلئے بنایا گیا وہ پورا ہونا چاہیئے ، مریضوں مزید پڑھیں

20لاکھ سے زائد کی آبادی پر محیط شہر منڈی بہائوالدین میں صرف 50بیڈ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال

ملک وال(تحصیل رپورٹر) منڈی بہاوالدین کو 1993میں ضلع کا درجہ ملا مگر ابھی تک بنیادی مسئلہ طبی سہولیات سے محروم یہ ضلع 20لاکھ سے زائد کی آبادی پر محیط ہے اور صرف 50بیڈ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال موجود ہے مزید پڑھیں