خراب امتحانی نتائج پر 4سرکاری اساتذہ کی سالانہ ترقیاں بند ، 2کی سروس ضبط

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ڈی سی او منڈی بہاؤالدین نے خراب امتحانی نتائج پر 4سرکاری اساتذہ کی سالانہ ترقیاں بند کر دیں جبکہ 2اساتذہ کی سروس ضبط کر لی۔ مڈل کے نا قص رزلٹ پر ہائی سکول مزید پڑھیں