خاتون سمیت 3 افراد نے گھر میں گھس کر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ملک وال(نامہ نگار)چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 افراد نے گھر میں گھس کر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تفصیلات کے مطابق نواحی موضع ہریا کی رہائشی کنیز بی بی زوجہ بشیر احمد مزید پڑھیں

ہریا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں ٹکر سے حساس ادارے کا ریٹائرڈ ملازم جاں بحق

ملک وال (نامہ نگار) محلہ فضل آباد ملک وال کا رہائشی محمد ریاض منڈی بہاوالدین سے واپس اپنے گھر جا رہا تھا جب وہ ہریا کے قریب دینو موڑ پر پہنچا تو ایک تیز رفتار ٹرک نے اسے کچل دیا مزید پڑھیں

ہریا کے پٹوار خانہ پر اینٹی کرپشن حکام کا چھاپہ ،لیاقت پٹواری رشوت کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار

ملک وال(نامہ نگار) سرکل افسر اینٹی کرپشن رانا محمد الیاس نے بتایا کہ کچھ دن پہلے موضع ہریا کے رہائشی بشیر احمد نے تحریری طور پر لیاقت پٹواری کے خلاف دفتر اینٹی کرپشن میں درخواست دی جس میں بشیر احمد مزید پڑھیں

منڈی بہائوالدین میں کہیں بارش اور کہیں آندھی، سردی ایک دفعہ پھر لوٹ آئی

منڈی بہائوالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) منڈی بہائوالدین اور اسکے گردونواح میں شام کے وقت گہرے بادل آسمان پر منڈلانے لگے۔ تیز آندھی اور طوفان سے ہر طرف مٹی اور ریت کے زرے اڈنے لگے۔ تحصیل ملکوال میں مزید پڑھیں

تھانہ ملک وال کے علاقہ ساہنا میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی

تھانہ ملک وال کے علاقہ ساہنا میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی، ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار نذیر احمد کو رکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر فائرنگ کر دی ، ڈاکو فرار ہو گئے۔ ملک وال(نامہ نگار) مزید پڑھیں