سعودی عرب: غیرملکی عازمین سے حج درخواستیں طلب

سعودی وزارت حج وعمرہ نے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی عازمین سے حج کی درخواستیں طلب کرلیں، رجسٹریشن 10 جولائی تک جاری رہے گی، حجاج کرام میں 70 فیصد غیر ملکی جبکہ 30 فیصد سعودی شہری شامل ہوں گے۔ سعودی عرب میں مزید پڑھیں