گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں “شاپ اسسٹنٹ” کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے تحت گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین میں سپیشل افراد کیلئے شاپ اسسٹنٹ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: شاپ اسسٹنٹپی۔ایس: 06تعلیمی قابلیت: میٹرک بمعہ 1 سالہ ڈپلومہ۔ تجربہ کار مزید پڑھیں

رسول کالج طلبا تصادم: ضلعی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایک ٹاسک فورس تشکیل دیدی جو واقعہ سے متعلق اپنی انکوائری رپورٹ پیش کریگی

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 18 نومبر2019 ) ڈپٹی کمشنر منڈی بہاﺅالدین مہتاب وسیم اظہر اور ڈی پی او ناصر سیال کی زیر صدارت آج ڈی سی آفس میں رسول یونیورسٹی کے اساتذہ اور پولیس افسران کے ساتھ ایک ڈسپلنری کمیٹی مزید پڑھیں

تمام کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے باوجود رسول یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال کے داخلے کیوں نہیں ہو سکے؟ رسول ٹیکنالوجی یونیورسٹی کب تک اعلانات کی حد تک ہی رہے گی؟

تمام کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے باوجود رسول یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال کے داخلے کیوں نہیں ہو سکے؟ رسول ٹیکنالوجی یونیورسٹی کب تک اعلانات کی حد تک ہی رہے گی؟ ملک صلاح الدین سابق چیئرمین بلدیہ منڈی بہاؤالدین منڈی مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں ڈرائیور، کنڈکٹرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین میں ڈرائیور اور کنڈکٹرز کی عارضی بنیاد پہ بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: ڈرائیور HTV لائسنستعلیمی قابلیت: مڈل پاسعمر کی حد: 20 سے 50 سالتجربہ: کم سے کم 5 سالتعداد آسامی: مزید پڑھیں