گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوہاوہ بولانی ، چک نمبر 2جنوبی و شمالی میں ہنگامی انخلاء کی مشقوں کا انعقاد

منڈی بہائوالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ریسکیو1122کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوہاوہ بولانی ، چک نمبر 2جنوبی و شمالی میں ہنگامی انخلاء کی مشقوں کا انعقاد اور حفاظتی آلات کا جائزہ مزید پڑھیں