پاہڑیانوالی میں گیپکو افسران کی کھلی کچہری. واپڈا صارفین سے شکایات اور مسائل کی تحریری درخواستیں موصول کر کے موقع پر ان کے حل کے لیے احکامات جاری کئے

منڈی بہاؤالدین ( مجزین حسین بلال ) پھالیہ کے علاقہ پاہڑیانوالی میں مینجر آپریشن گیپکو سرکل گجرات معظم فضل اور ڈپٹی مینجر آپریشن گیپکو ڈوثرن پھالیہ امیر فاروق میمن اور ایڈیشنل ڈپٹی مینجر ( آپریشن) سب ڈوثرن پاہڑیانوالی محمد ظفر مزید پڑھیں

میڈیا کی خبر پر ایکشن۔صارف کا میٹر 1 سال 2 ماہ بعد بغیر رشوت کے تبدیل کر دیا گیا

ملک وال(سٹی رپورٹر)اخبارات میں خبر شائع ہونے پر ایکسین منڈی بہاوالدین نے نوٹس لے لیاصارف کا میٹر 1 سال 2 ماہ بعد بغیر رشوت کے تبدیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گیپکو سب ڈویژن ملکوال کے علاقہ چک سیدا مزید پڑھیں

گیپکو سب ڈویژن ملکوال کے اہلکاروں نے رشوت لینے کے باوجود صارف کا میٹر تبدیل نہ کر سکے

ملک وال(نامہ نگار) گیپکو سب ڈویژن ملکوال کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ڈیمانڈ نوٹس جمع ہونے کے باوجود صارف کے بجلی کا میٹر ۱یک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تبدیل نہ کیا۔ صارف دفاتر کے متعدد مزید پڑھیں

گیپکو گوجرہ کے علاقوں میں بجلی مسلسل دس گھنٹے بجلی بند ، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

ملک وال(نامہ نگار)لائن مین کی بے حسی یا نااہلی، گیپکو گوجرہ کے علاقوں میں بجلی مسلسل دس گھنٹے بجلی بند ، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق ملک وال کے علاقہ جات اور گیپکو سب ڈویژن کے مزید پڑھیں

حکومتی احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک وال(نامہ نگار) گیپکو ملک وال کے افسران نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ، بار بار ٹرپنگ سے الیکٹرانکس کی قیمتی اشیا خراب ہونے سے مزید پڑھیں

یو بی ایل بنک کا انٹر نیٹ سرور ڈاؤن کر گیا گیپکو ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

ملک وال(نامہ نگار) یو بی ایل بنک کا انٹر نیٹ سرور ڈاؤن کر گیا گیپکو ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج ، بنک کے ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کی جائے ، گیپکو ہائیڈرو الیکٹرک پاور یونین کے رہنماؤں کا مزید پڑھیں

لائن سپرٹنڈنٹ و میٹر ریڈرز ملی بھگت سے بجلی چوری کروا کر اپنے عیدی بنانے میں مصروف

گیپکو سب ڈویژن ملکوال کے سٹی فیڈر سمیت تمام فیڈر کے لائن سپرٹنڈنٹ اور میٹر ریڈرز ملی بھگت کر کے بجلی چوری کروا کر محکمہ واپڈا کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا کر اپنی جیبیں بھرنے لگے اور بجلی کے مزید پڑھیں

چھموں:بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں میں پھنسی کیکر کے درخت کی ٹہنیاں کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں

چھموں میں بجلی کے ہیوی وولٹیج تاروں میں پھنسی کیکر کے درخت کی ٹہنیاں کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں، واپڈا حکام نوٹس لیں۔ ملک وال(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ چھموں میں چھموں پل کے مزید پڑھیں

گیپکو سب ڈویژن ملکوال نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،پچھلے 2 روز سے سارا دن بجلی بند

ملک وال(نامہ نگار)گیپکو سب ڈویژن ملکوال نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرتے ہوئے پچھلے 2 روز سے سارا دن بجلی بند رکھ کر روزہ داروں کو اذیت میں مبتلا کیے رکھا شہریوں کا گیپکو چیف سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کرنے مزید پڑھیں

واپڈا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم، اجووال کے باسی مسلسل واپڈا گردی کا شکار

ملک وال(نامہ نگار) واپڈا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم، اجووال کے باسی مسلسل واپڈا گردی کا شکار، دوسرے روز بھی اٹھارہ گھنٹے بجلی بند، روزہ دار جاں بہ لب۔تفصیلات کے مطابق گیپکو کے سب ڈویژن گوجرہ کے فیڈر گوہڑ شریف مزید پڑھیں