گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں “شاپ اسسٹنٹ” کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے تحت گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین میں سپیشل افراد کیلئے شاپ اسسٹنٹ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: شاپ اسسٹنٹپی۔ایس: 06تعلیمی قابلیت: میٹرک بمعہ 1 سالہ ڈپلومہ۔ تجربہ کار مزید پڑھیں

رسول کالج طلبا تصادم: ضلعی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایک ٹاسک فورس تشکیل دیدی جو واقعہ سے متعلق اپنی انکوائری رپورٹ پیش کریگی

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 18 نومبر2019 ) ڈپٹی کمشنر منڈی بہاﺅالدین مہتاب وسیم اظہر اور ڈی پی او ناصر سیال کی زیر صدارت آج ڈی سی آفس میں رسول یونیورسٹی کے اساتذہ اور پولیس افسران کے ساتھ ایک ڈسپلنری کمیٹی مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول کالج کے اندر دو طلباء کو فائر لگ گئے۔ طلبا کی کالج کے اندر توڑ پھوڑ، واقع کی ویڈیو ایم بی ڈین نیوز کو موصول۔ ویڈیو دیکھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاؤالدین کالج کے اندر دو طلباء کو فائر لگ گئے. ایک طالب علم کی گردن اور دوسرے کی ٹانگ میں فائر لگے ۔۔طلبا کا شدید ترین احتجاج۔۔۔کالج میں شدید ترین توڑپھوڑ۔۔۔ انتظامیہ کے خلاف مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول میں ڈرائیور، کنڈکٹرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوالدین میں ڈرائیور اور کنڈکٹرز کی عارضی بنیاد پہ بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: ڈرائیور HTV لائسنستعلیمی قابلیت: مڈل پاسعمر کی حد: 20 سے 50 سالتجربہ: کم سے کم 5 سالتعداد آسامی: مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی دور میں کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جسے موجودہ حکومات نے ختم کر کے تعلیم دشمنی کا ثبوت دیا ہے

ملک وال(نامہ نگار) پنجاب حکومت کی ناقص تعلیمی پالیسیوں نے ملک و قوم کا مستقبل اندھیرے میں دھکیل دیا ہے پیپلز پارٹی دور میں ضلع بھر کی غریب عوام کے لیے کم فیسوں کے ساتھ رسول یونیورسٹی کا انعقاد کیا مزید پڑھیں