گزشتہ سال ضلع میں 7لاکھ نئے پودے لگانے کا ٹارگٹ تھا جو کہ کامیابی سے ٹارگٹ سے زائد 7لاکھ 58ہزار پودے لگائے گئے۔ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 25 جنوری 2020 ) درخت لگانا بہترین صدقہ جاریہ ہے، جس نے ایک درخت لگایا اس نے جنت میں درخت لگایا، غیر موافق موسمی تغیرات سے بچنے کیلئے شجرکاری ناگزیر ہے، درخت ہماری نئی نسل کے مزید پڑھیں