پولیس ملازم عدنان چیمہ پر خاتون سے دست درازی کرنے کے جرم میں تھانہ میانہ گوندل میں مقدمہ درج

ملک وال (نامہ نگار) پولیس ملازم عدنان چیمہ پر خاتون سے دست درازی کرنے کے جرم میں تھانہ میانہ گوندل میں مقدمہ درج ،ملزم نے گھر میں گھس کر میری عزت لوٹنے کی کوشش کی مدعیہ مقدمہ طیبہ بی بی، مزید پڑھیں