منڈی بہاؤالدین:ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے پہلے مرحلے میں 298 امیدواروں کا انٹرویو

منڈی بہاؤالدین:ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے پہلے مرحلے میں 298 امیدواروں کا انٹرویو پھالیہ سے67 خواتین،47مردوں، منڈی سے 53خواتین،48مردوں ، تحصیل ملکوال سے 38مردوں اور 45خواتین کا انٹرویو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرافضال احمدوڑائچ اور دیگر افسروں نے سنٹر کا دورہ کرکے انٹرویو مزید پڑھیں