عالمی یوم ارض کے موقع پر ہر شہری اپنے حصے کا ایک پودا لگائے

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کے زیر اہتمام 22اپریل عالمی یومِ ارض کے موقع پر سیمینار، ریلی، شجرکاری مہم کا انعقاد ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122عمران خان، ریسکیو سیفٹی آفیسر راجہ گلفام کے مزید پڑھیں