منڈی بہائوالدین میں ای سٹامپ پیپر کا نیا سسٹم متعارف،باقاعدہ آغاز 22جولائی سے شروع ہو جائے گا

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ڈی سی او منڈی بہاؤالدین مظفر خان سیال نے کہا ہے کہ سٹامپ پیپر کے معاملات میں شفافیت کے لئے نیا ای سٹامپ پیپر سسٹم انقلابی اقدام ہے جس سے براہ راست عوام مزید پڑھیں