ڈاکٹر شاہد نذیر قتل کیس,پولیس سراغ لگانے میں کامیاب,ایک سیاسی فیملی کے ملوث ہونے کی اطلاعات

منڈی بہاؤالدین ( سٹاف رپورٹر) کچھ عرصہ قبل شہر کے معروف سرجن ڈاکٹر نذیر گوندل کے صاحبزادے ڈاکٹر شاہد نذیر کو دن دیہاڑے بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا ‘ اور قاتل واردات کے بعد فرار ہونے میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد نذیر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں کئی روز گذر جانے کے باوجود قاتلوں کی عدم گرفتاری پولیس کی نااہلی ہے

ملک وال(نامہ نگار) ڈاکٹر شاہد نذیر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں کئی روز گذر جانے کے باوجود قاتلوں کی عدم گرفتاری پولیس کی نااہلی ہے ان خیالات کا اظہار یونین کونسل ڈفر کے چیئرمین خالد محمود سیال نے گزشتہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد نذیر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر سرکاری و نجی تمام ہسپتال احتجاجاٌ بند،ہڑتال کل بھی جاری رہے گی

ڈاکٹر شاہد نذیر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تحصیل ملک وال کے سرکاری و نجی تمام ہسپتال احتجاجاٌ بند رہے ، ڈاکٹروں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں احتجاجی دھرنا بھی دیا، ہڑتال کل بروز ہفتہ بھی جاری رہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر کمیونٹی صبر سے کام لے،پولیس رضاارشد کی طرح بہت جلد ڈاکٹر شاہد نذیر کے قاتلوں کو بھی گرفتار کرلے گی

منڈی بہاؤالدین(بیورورپورٹ)ڈی پی اومنڈی بہاؤالدین راجہ بشارت محمود دیانتدار ،نڈر اور منجھے ہوئے پروفیشنل پولیس آفیسر ہیں ۔کوئی ایس پی دوسری بار ڈی پی او تعینات نہیں ہوتا لیکن راجہ بشارت کی یہ مسلسل چوتھی ڈی پی اوشپ ہے۔ڈاکٹر کمیونٹی مزید پڑھیں

اگر پولیس نے کل تک ڈاکٹر شاہد نذیر کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا تو جمعہ کو ضلع بھر میں ہڑتال اور احتجاجی دھرنا دیں گے

ملک وال(نامہ نگار) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن تحصیل ملک وال کے صدر ڈاکٹر منظور رسول اعوان نے گزشتہ روز مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس نے کل بروز جمعرات تک ڈاکٹر شاہد نذیر گوندل کے قاتلوں مزید پڑھیں