منڈی بہاؤالدین پولیس کے قومی رضاکاران میں 77 لاکھ کے چیک تقسیم کئے گئے

منڈی بہاؤالدین/ پولیس قومی رضاکاران میں چیک تقسیم کئے گئے. ٹی اے بل اور وردی الائونس کے واجبات بذریعہ کراس چیک 77 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کی خطیر رقم تقسیم کی گئی منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 جولائی 2021) مزید پڑھیں

ڈی پی او منڈی بہاوالدین ساجد حسین کھوکھر کی دفتری عملہ سے پہلی میٹنگ

منڈی بہاوالدین: ساجد حسین کھوکھرPSP نئے ڈی پی او منڈی بہاوالدین تعینات. چارج لینےکے بعد دفتری عملہ کیساتھ پہلی میٹنگ منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 17 جون 2021) آزاد ریاست کے آزاد شہری ہونے کے ناطے ساجد حسین کھوکھر ڈی پی مزید پڑھیں

تحصیل کونسل منڈی بہاوالدین میں دھان کی فصل کی زرعی مشینری و آلات کی نمائش کا افتتاح کر دیا گیا

منڈی بہاﺅالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 09 مارچ 2021) ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت 50فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات کی فراہمی شعبہ زراعت کی ترقی میں ایک مزید پڑھیں

عوام کے جان و مال کاتحفظ میرٹ پر انصاف کی فراہمی اور تھانہ کلچر کی تبدیلی ڈسٹرکٹ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او

منڈی بہاؤالدین(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید علی رضا بخاری نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کاتحفظ میرٹ پر انصاف کی فراہمی اور تھانہ کلچر کی تبدیلی ڈسٹرکٹ پولیس کی اولین ترجیح ہے عدل و انصاف کی مزید پڑھیں

ضلع منڈی بہاوالدین کی تاریخ کی سب سے بڑی کاروائی: 73کلو گرام چرس برآمد،12ملزمان گرفتار ،مقدمات درج

ضلع منڈی بہاوالدین کی تاریخ کی سب سے بڑی کاروائی: منڈی بہائوالدین، 73کلو گرام چرس برآمد،12ملزمان گرفتار مقدمات درج۔ منڈی بہاؤالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 17 ستمبر 2020)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سیدعلی رضا نے ضلع کا چارج سنمبھالتے ہی منشیات فروشوں مزید پڑھیں

طارق علی بسرا ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین، علی رضا ڈی پی او منڈی بہاوالدین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 2 ستمبر 2020) ضلعی لیول پر منڈی بہاوالدین میں بڑی تبدیلیاں. مہتاب وسیم اظہر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین اور ناصر سیال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین سے تبدیل. پنجاب میں متعدد ڈی پی اوز سمیت مزید پڑھیں

پرائم منسٹر شکایات سیل پر بہترین رسپانس اور متاثرین کی دادرسی کرنے پر وزیرا عظم آفس کیجانب سے ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی تعریف

ملک وال(نامہ نگار) پرائم منسٹر شکایات سیل کی شکایات پر بہترین رسپانس اور متاثرین کی دادرسی کرنے پر وزیرا عظم آفس کیجانب سے ڈی پی او منڈی بہاوالدین ناصر سیال کی تعریف پر آئی جی پنجاب نے ڈی پی او مزید پڑھیں

تھانہ بھاگٹ پولیس نے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 19اگست2020)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ناصر خان سیال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بھاگٹ غلام حسنین گوندل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قتل کا ملزم بلال احمد ولد محمد شفیع قوم دھوتھڑ کو گرفتار مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین: پرچم کشائی کی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی قیادت میں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سبز ہلالی پرچم کو سلامی پیش کی

منڈی بہاؤالدین (پی آر او برانچ): منڈی بہاؤالدین میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے پرچم کشائی کی تقریب ضلع کونسل ہال میں منعقد کی گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر خان سیال کی قیادت میں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین پولیس نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ، 977 مجرمان اشتہاری اور6کروڑ 74لاکھ روپے مالیت کا مالِ مسروقہ برآمدکیا

منڈی بہاءوالدین پولیس کی رواں سال شاندار کارکردگی ۔ 977 مجرمان اشتہاری اور06کروڑ 74لاکھ روپے مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کیا ۔ ناجائز اسلحہ اور نمائش اسلحہ کے خلاف 606اور منشیات فروشوں کے خلاف مزید پڑھیں