ضلع حکومت منڈی بہاؤالدین نے محکمہ صحت کے 153کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا

ضلع حکومت منڈی بہاؤالدین نے محکمہ صحت کے 153کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نے مستقلی کے تقرر نامے تقسیم کئے:ڈی سی او نے خصوصی دلچسپی لیکر حکومتی فیصلے پر عملدرآمد کرایا، افضال وڑائچ سرکاری ملازم کی مزید پڑھیں

کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے،2لاکھ 41ہزار بچوں کوویکسین پلانے کا ہدف،655ٹیمیں تشکیل ،1431افراد،847پولیس اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے

انسداد پولیو مہم کے اہداف ہر صورت حاصل کئے جائیں، کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے:افضال احمد وڑائچ 2لاکھ 41ہزار 938بچوں کوویکسین پلانے کا ہدف مقرر، 655ٹیمیں تشکیل ،1431افراد،847پولیس اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے دیگر اضلاع سے عارضی طور مزید پڑھیں