محکمہ سول ڈیفنس انسٹرکٹرز نے 6ماہ کے عرصہ کے دوران مختلف یونیورسٹیز، کالجوں، سکولوں، کمرشل سیکٹرز اور جنرل پبلک کو مختلف حادثات سے نمٹنے کی تربیت دی

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 25 جنوری 2020 ) سول ڈیفنس آفیسر علی عمران نے بتایا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر اور سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس انسٹرکٹرز نے 6ماہ کے عرصہ کے د وران مزید پڑھیں