ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین مہتاب وسیم کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج علی ذوالقرنین اعوان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیس منڈی بہاﺅالدین کا دورہ کیا اور لان میں پودا لگایا

منڈی بہاو ¿الدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 24 جولائی 2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ کورٹس اور کچہریوں میں صفائی و تعزین مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا جیل کا دورہ، معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 5 ملزمان کی فوری رہائی کے احکامات جاری

منڈی بہاؤالدین (بیورورپورٹ) میاں محمد انور نذیر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین نے ڈسٹرکٹ جیل کا ماہانہ دورہ کیا ۔جیل پہنچنے پر جیل کے چاک و چوبند دستے نے جج صاحب کو سلامی پیش کی ۔فاضل جج صاحب نے مزید پڑھیں

سالانہ الوداعی ڈنر میں ضلع منڈی بہائوالدین کے افسران کی شرکت

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین میاں انور نذیر ،ڈی سی او مظفر خان سیال اور ڈی پی او راجہ بشارت نے ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤالدین کی سبکدوش ہونے والی تنظیم کی مزید پڑھیں